نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تین بار طلاق کے ساتھ ہی ایک سے زیادہ شادی پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔ الوقت - ہندوستان میں خواتین کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی حکومت نے جو کمیٹی تشکیل دی تھی، اس نے سفارش کی ہے کہ زبانی، یکطرفہ اور تین بار طلاق کے ساتھ ہی ایک سے زیادہ شادی پر پابندی عائد کر دی جانی چاہئے۔
ای ...
تین بار 'طلاق، طلاق، طلاق کہنے پر شوہر اور بیوی کا رشتہ ختم ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہو جاتے ہیں۔
طلاق کے اس انداز سے معاشرے میں مختلف قسم کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، اس لئے کہ اگر شوہر غصے میں بھی زبان سے 'طلاق، طلاق، طلاق' کہہ دیتا ہے تو دونوں کے درمیان علیحدگی ہو جاتی ہے ...
تین طلاق پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر احتجاج کیا ہے۔ الوقت - ہندوستان میں تین طلاق پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر احتجاج کیا ہے۔
ہندوستان کی آئینی تاریخ میں پہلی بار مرکزی حکومت نے تین طلاق، نكاح حلالہ اور متعدد شادیوں کے رواج کی سپریم کورٹ میں مخالفت کی۔
قانون و ان ...